کار دستی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - برتنے کا طرز یا سلیقہ؛ (نفسیات) اپنی حاجتوں کے مطابق ماحول یا چیزوں کا استعمال، کارستانی (انگریزی: Manipolation)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - برتنے کا طرز یا سلیقہ؛ (نفسیات) اپنی حاجتوں کے مطابق ماحول یا چیزوں کا استعمال، کارستانی (انگریزی: Manipolation)